Knee Support Pad

Availability: In Stock
Rs.1,298.00
Rs.1,298.00
Please hurry! Only 97945 left in stock
Subtotal: Rs.1,298.00
10 customers are viewing this product
Description
x

گھٹنوں کا درد ایک عام طبی مسئلہ ہے جو کہ کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔ گھٹنے کے درد کی بنیادی علامات میں سوزش، اکڑن،  گھٹنوں کی کمزوری اور گھٹنوں میں گيپ کا آ جانا شامل ہے۔ اس درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ گٹھیا، آرتھرائٹس، اور انفیکشنز کو عام وجوہات میں شمار کیا جاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد سے چھٹکارا پانے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں جو کہ نہایت مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔ تاہم اگر درد شديد ھو جائے تو اس صورت ميں گھٹنے کو سپورٹ کی ضرورت ھوتی ھے۔ اسی ‍ضرورت کو مدنظر رکھتے ھوئے تھری ڈي نی کمپريشن پيڈ بنايا گيا ھے۔ اس کا ڈيزائن اس طرح سے بنايا گيا ھے جو گھٹنوں پر جسم کا وزن نھيں پڑنے دیتا ھے۔بلکہ وزن کو اس طرح نيچے کی طرف لے کر جاتا ھے کہ گھٹنے مزيد متاثر نہ  ھو۔ اس کے استعمال سے بھت مريض چلنے کے قابل ھوئے ھيں۔ اس کا استعمال ھی وہ واحد حل ھے جو بےجا دوائيوں سے جان چھڑاتا ھے۔


🌟

نی پيڈ کے استعمال کے فوائد

🌟

 اس کے استعمال سے گھنٹيا، آرتھرائٹس، اور انفیکشنز میں آرام آتا ہے۔ 🦵
    جم کرتے ہوئے استعمال گھری چوٹ سے بچاتا ہے۔ 💪

  پہن کر کوئی بھی کھیل کھیلنا آسان ہو جاتا ہے۔ ⚽

 بڑھاپے میں دیر تک چلنے کے قابل کرے۔ 👵

گھٹنوں کی کمزوری کو دور کرے۔ 🦶

 کمزور گھٹنوں کو طاقت اور سپورٹ دے۔ 🦿

 گھٹنوں میں خلا آنے کے بعد سپورٹ دے۔ 🦻

گھٹنوں کی اکڑن کو دور کرے۔ 🦶

 سردی میں گھٹنوں کے درد سے بچائے۔ ❄️

 درد کی دوائیوں سے جان چھڑوائے۔ 💊

 گھٹنوں کی چوٹ کو ٹھیک کرے۔ 🏥

گھٹنوں کی سوزش کو دور کرے۔ 🦶


Knee pain won't get worse when you use our 3D Knee Compression Pad! It's specially designed to help support and relieve pressure on your knees for a more comfortable walking experience.

 


Benefits Of Compression Knee Brace:

🟩 Targeted Compression: Alleviates knee pain effectively.

🟩 Faster Recovery: Promotes speedy healing from injuries or strains.

🟩 Ergonomic Design: Ensures a snug fit and full range of motion.

🟩 Enhanced Support: Provides stability during physical activities.


🟩 High-Quality Materials: Durable, breathable, and moisture-wicking for long-lasting comfort.

🟩 Discreet Wear: Sleek design allows for wearing under clothing for support on the go.

 

🟩 Confidence Boost: Allows you to perform at your best without worrying about knee issues.

🟩 Lightweight Construction: Ensures freedom of movement without bulkiness.

 

🟩 Reduced Swelling: Helps minimize inflammation for comfort.

🟩 Versatile Use: Suitable for various sports and daily activities.

🟩 Pain Relief: Alleviates discomfort associated with arthritis or tendonitis.

🟩 Improved Circulation: Enhances blood flow for better recovery.

 

🟩 Customizable Fit: Adjustable straps for personalized comfort.

🟩 Joint Protection: Shields knees from impact during workouts.

🟩 Anti-Slip Design: Prevents slipping or shifting during movement.

🟩 Lightweight Construction: Ensures freedom of movement without bulkiness.

 

RELIEVE MUSCLE AND JOINT PAIN

🟢 Targeted compression reduces muscle and joint strain.

🟢 Improves blood circulation for reduced inflammation.

🟢 Alleviates pressure on sensitive areas for immediate relief.

🟢 Supports proper alignment and stability during movement.

 

🟢 Enhances mobility and range of motion.

🟢 Provides consistent support for ongoing pain relief.

🟢 Reduces swelling and stiffness in the knee area.

 


🟢 Helps speed up recovery after workouts or injuries. 

🟢 Minimizes discomfort during daily activities.

🟢 Promotes overall joint health and well-being.

 

 How to Wear 3D Knee Compression Pad 


   جم میں کمپریشن پیڈ کے استعمال کے فوائدہ

گھٹنوں کی بہتر سپورٹ 🦵
شدید ورزش کے دوران گھٹنے کے جوڑ کو اضافی استحکام اور سپورٹ فراہم کرتا ہے۔

چوٹ کا خطرہ کم کرتا ہے ⚠️
بھاری وزن اٹھاتے وقت یا ہائی امپیکٹ موومنٹس کے دوران گھٹنے کے موچ، کھچاؤ اور دیگر چوٹوں سے بچاتا ہے۔

خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے 🔄
کمپریشن خون کے بہاؤ کو بہتر کرتا ہے، جس سے پٹھوں کی تیزی سے بحالی ہوتی ہے اور درد میں کمی آتی ہے۔

تمام قسم کی ورزشوں کے لیے مثالی 🏋️
چاہے آپ وزن اٹھا رہے ہوں، دوڑ رہے ہوں، یا اسکواٹس کر رہے ہوں، گھٹنے کا کمپریشن پیڈ ہر قسم کی ورزش میں استعمال ہو سکتا ہے۔

بحالی کو تیز کرتا ہے
پچھلی چوٹوں سے بحالی کو بہتر بناتا ہے، تاکہ آپ جلدی سے اپنی ورزش کی روٹین میں واپس آ سکیں۔

گھٹنوں کے درد کو کم کرتا ہے 🧘‍♂️
موجودہ گھٹنے کے درد یا تکلیف کو کم کرتا ہے، جس سے بغیر کسی دباؤ کے ورزش جاری رکھی جا سکتی ہے۔

جوڑوں کے استحکام میں اضافہ کرتا ہے ⚙️
گھٹنے کے جوڑ کو صحیح سیدھ میں رکھتا ہے، مجموعی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور غلط سیدھ کے خطرے کو کم کرتا ہے۔


سوجن کو کم کرتا ہے 🧊
ورزش کے بعد سوزش اور سوجن کو کم کرتا ہے، خاص طور پر ٹانگوں کی سخت ورزش کے بعد۔

کارکردگی میں اعتماد بڑھاتا ہے 💪
ذہنی سکون فراہم کرتا ہے، تاکہ آپ اپنے ورزش پر توجہ دے سکیں بغیر گھٹنے کے درد یا چوٹ کی فکر کیے۔

آرام اور لچک 🧦
سانس لینے والے اور لچکدار مواد سے بنا ہوتا ہے جو مختلف حرکات کے دوران آرام اور لچک فراہم کرتا ہے۔

 



 

Related Products